اتر پردیش میں بیسک ایجوکیشن محکمے کے اسکولوں میں طلبہ کی حاضری آن لائن بھرے جانے کا نظام نافذ کیا گیا ہے۔
سرکاری ذرائع نےآج یہاں بتایا کہ یکم جنوری سے نافذ اس نظام کے
لئے بیسک ایجوکیشن کونسل نے آن لائن سافٹ وئیر تیار کرایا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ اس منصوبے کے تحت ٹیچروں کو صبح طلبہ کی حاضری کے بعد اپنےموبائل سے بیسک ایجوکیشن کونسل کو میسج بھیجنا ہوگا